the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
مغربی بنگال کے وزیر خزانہ امیت مترا خرابی صحت کی وجہ سے 18مئی کو مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرف سے جی ایس ٹی پر بلائی گئی میٹنگ میں شرکت نہیں کریں گے ۔صنعت کاروں کے ساتھ میٹنگ کے باہر نامہ نگاروں بات کرتے ہوئے کہا



کہ میں ان دنوں بخار میں مبتلا ہوں ، مجھے بات چیت کرنے میں تکلیف ہورہی ہے اگر میری صحت نے اجازت دی تو میں میٹنگ میں شرکت کروں گا۔تاہم انہوں نے کہا کہ اس وقت جو صورت حال ہے کہ اس کے مطابق وہ میٹنگ میں شرکت کرنے کے لائق نہیں ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.